Security forces kill 2 terrorists in North Waziristan

Like this? Please Spread The Word By Sharing.


شمالی وزیرستان (92 نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک اور دو کو گرفتار کر لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

پاک فوج کے ترجمان کے مطابق علاقے میں مزید دہشت گردوں کی تلاش کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

.

Like this? Please Spread The Word By Sharing.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
Live Updates COVID-19 CASES