Lahore ranks second most polluted city of the world with 261 air quality index

Like this? Please Spread The Word By Sharing.


لاہور (92 نیوز) لاہور کو 261 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار دے دیا گیا۔

دہلی 403 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں سرفہرست ہے۔

دوسری جانب نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں فضائی آلودگی میں اضافے کا ذمہ دار بھارت ہے۔

ناسا نے شمالی ہندوستان کے علاقوں سے فضائی آلودگی کی تصاویر جاری کی ہیں۔ اس سال آلودگی اتنی شدید ہے کہ اسے خلا سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ ناسا کا کہنا ہے کہ ’’دہلی اور اس کے گردونواح میں فضائی آلودگی بڑھ رہی ہے اور ہریانہ میں فصلوں کی باقیات کو جلانے سے فضائی آلودگی بڑھ رہی ہے۔

.

Like this? Please Spread The Word By Sharing.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
Live Updates COVID-19 CASES