Pakistan allows transportation of 50,000 MTs of wheat, life-saving medicines to Afghanistan

Like this? Please Spread The Word By Sharing.


25 نومبر 2021
ویب ڈیسک

پاکستان نے 50,000 میٹرک ٹن گندم، جان بچانے والی ادویات افغانستان پہنچانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے انسانی امداد کے طور پر واہگہ کے راستے 50 ہزار ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات افغانستان پہنچانے کی اجازت دے دی۔

برادر افغان عوام کے لیے جذبہ خیر سگالی کے طور پر، حکومت پاکستان نے انسانی ہمدردی کے مقاصد کے لیے غیر معمولی بنیادوں پر واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے 50000 میٹرک ٹن گندم اور زندگی بچانے والی ادویات کی نقل و حمل کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

.

Like this? Please Spread The Word By Sharing.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
Live Updates COVID-19 CASES