Hamad Azhar demands PDA to reconsider its decision

Like this? Please Spread The Word By Sharing.


اسلام آباد (92 نیوز) وزیر توانائی حماد اظہر نے پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی ڈی اے) سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا۔

حماد اظہر نے کہا کہ پیٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپ 9 روپے بڑھانا چاہتے ہیں ہم ڈیلرز کے جائز مطالبات تسلیم کریں گے، ناجائز نہیں، عوام کو پریشان کرنا درست بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ مارجن میں اضافے کی سمری پہلے ہی ای سی سی کو بھیج دی گئی ہے۔ اس کا فیصلہ آئندہ اجلاس میں کیا جائے گا۔ ہم پیٹرول پمپ مالکان کی مشکلات سے آگاہ ہیں۔

.

Like this? Please Spread The Word By Sharing.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
Live Updates COVID-19 CASES