231 fresh dengue fever cases reported in Punjab during last 24 hours

Like this? Please Spread The Word By Sharing.


لاہور (92 نیوز) پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مچھر سے پیدا ہونے والے ڈینگی بخار کے 231 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق لاہور میں 146 ، راولپنڈی میں 58 ، خیبر پختونخوا میں 179 اور اسلام آباد میں 125 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ سندھ میں اس مہینے کے دوران ڈینگی کے 26 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

لاہور کے سات ٹیچنگ ہسپتال ڈینگی کے مریضوں سے بھر گئے۔

.

Like this? Please Spread The Word By Sharing.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
Live Updates COVID-19 CASES